Friday, May 18, 2018

Salah





Daily Hadith | Salah
عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ كَانَ النَّاسُ يُؤْمَرُونَ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ الْيَدَ الْيُمْنَى عَلَى ذِرَاعِهِ الْيُسْرَى فِي الصَّلاَةِ. قَالَ أَبُو حَازِمٍ لاَ أَعْلَمُهُ إِلاَّ يَنْمِي ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
Narrated Sahl bin Sa`d: The people were ordered to place the right hand on the left forearm in the prayer. Abu Hazim said: “I knew that the order was from the Prophet ﷺ.”
سہل بن سعد روایت کرتے ہیں کہ لوگوں کہ یہ حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں دایاں ہاتھ بائیں کلائی پر رکھیں، اور ابوحازم نے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ یہ حکم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Adhan (Call to Prayer), Hadith: 740]
Chapter: To place the right hand on the left [in As-Salt (the prayers)]

No comments:

Post a Comment