Sunday, June 17, 2018

[Al-Quran 18: 103-104]





Quran Lesson - Surah Al-Kahf 18, Verse 103-104, Part 16
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا. الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا

Say (O Muhammad ﷺ): “Shall We tell you the greatest losers in respect of (their) deeds? Those whose efforts have been wasted in this life while they thought that they were acquiring good by their deeds!
آپ ان سے کہئے: کیا ہم تمہیں بتائیں کہ لوگوں میں اعمال کے لحاظ سے سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے کون ہیں؟ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی تمام تر کوشش دنیا کی زندگی کے لئے ہی کھپا دیں پھر وہ یہ بھی سمجھے بیٹھے ہیں کہ وہ بڑے اچھے کام کر رہے ہیں۔
[Al-Quran 18: 103-104]

No comments:

Post a Comment