Tuesday, June 12, 2018

Performing Umrah in Ramadan



No automatic alt text available.


Performing Umrah in Ramadan
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ لَمَّا رَجَعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنْ حَجَّتِهِ قَالَ لأُمِّ سِنَانٍ الأَنْصَارِيَّةِ مَا مَنَعَكِ مِنَ الْحَجِّ. قَالَتْ أَبُو فُلاَنٍ ـ تَعْنِي زَوْجَهَا ـ كَانَ لَهُ نَاضِحَانِ، حَجَّ عَلَى أَحَدِهِمَا، وَالآخَرُ يَسْقِي أَرْضًا لَنَا. قَالَ " فَإِنَّ عُمْرَةً فِي رَمَضَانَ تَقْضِي حَجَّةً مَعِي

Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with him): When the Prophet ﷺ returned after performing his Hajj, he asked Umm Sinan Al-Ansaryah: “What forbid you from performing Hajj?” She replied: “Father of so-and-so (i.e. her husband) had two camels and he performed Hajj on one of them, and the second is used for the irrigation of our land.” The Prophet ﷺ said (to her): “Perform Umrah in the month of Ramadan, (as it) is equivalent to Hajj or performing Hajj with me (in reward).”
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حج سے واپس ہو رہے تھے تو ام سنان انصاریہ سے فرمایا تم کو حج سے کس چیز نے باز رکھا؟ اس نے جواب دیا کہ فلاں کے باپ یعنی میرے شوہر نے اس کے پانی لادنے کے دو اونٹ تھے، ان میں سے ایک پر وہ حج کرنے گیا اور دوسرا ہماری زمین میں پانی پہنچاتا ہے۔ آپ نے صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا (ثواب میں) ایک حج کے برابر یا میرے ساتھ حج کے برابر ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, Penalty of Hunting while on Pilgrimage, Hadith: 1863]
Chapter: Hajj of women.

No comments:

Post a Comment