Wednesday, June 11, 2014

Quran 108:6



Photo: ‎Quran’s Lesson - Surah Al-Ana’m 6, Verse 108, Part 7

وَلَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ فَيَسُبُّوا اللَّهَ عَدْوًا بِغَيْرِ عِلْمٍ ۗ كَذَٰلِكَ زَيَّنَّا لِكُلِّ أُمَّةٍ عَمَلَهُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّهِمْ مَرْجِعُهُمْ فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

And insult not those whom they (disbelievers) worship besides Allah, lest they insult Allah wrongfully without knowledge. Thus We have made fair-seeming to each people its own doings; then to their Lord is their return and He shall then inform them of all that they used to do.

اور مشرکین اللہ کو چھوڑ کر جنہیں پکارتے ہیں، تم انہیں گالی مت دو، پھر وہ بھی جہالت میں، حد سے گزرتے ہوئے اللہ کو گالی دیں گے۔ اسی طرح ہم نے ہر امت کے لیے ان کے عمل میں کشش پیدا کر دی ہے، پھر انہیں اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے، پھر وہ انہیں بتائے گا کہ وہ کیا کچھ کرتے رہتے تھے۔

[Al-Quran 6:108]

#Darussalam #Insult‎

No comments:

Post a Comment