Zakat Food Grains and Fruit
ابوذر رضی اﷲ
بوذر رضی اﷲ عنہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم ﷺ کے قریب پہنچ گیا تھا اور آپ فرمارہے تھے:” اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کوئی بھی ایسا شخص جس کے پاس اونٹ گائے یا بکری ہو اور وہ اس کا حق ادا نہ کرتا ہے تو قیامت کے دن اسے لایا جائے گا-دنیا سے زیادہ بڑی اور موٹی تازہ کرکے۔پھر وہ اپنے مالک کو اپنے کھروں سے روندے گی اور سینگ مارے گی۔جب آخری جانور اس پر سے گزر جائے تو پہلا جانور پھر لوٹ کر آئے گا(اور اسے اپنے سینگ مارے گا اور کھروں سے روندے گا)اس وقت تک(یہ سلسلہ برابر قائم رہے گا)جب تک لوگوں کا فیصلہ نہیں ہوجاتا۔“(صحیح بخاری جلد ۲، ۱۴۶۰)
ñ اناج اور پھل
زکوٰۃ بعض فصلوں پر واجب ہے جنہیں رکھا یا ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔اناج میں جو اور گیہوں پر زکوٰۃ واجب ہے۔پھل میں کھجور(تازہ اور خشک) اور کشمش پر زکوٰۃ ادا کرنا چاہیے۔البتہ،اس میں وہ اناج اور پھل شامل نہیں ہیں جو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو کھلانے کے لئے استعمال کرتا ہو۔یہ حکم کسان پر لاگو ہوتا ہے جوفصل کاٹتا ہے اور پھل اور اناج بیچتا ہے جو وہ اپنے یا اپنے گھر کے استعمال کے لئے نہیں رکھتا۔اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے:”...جس دن اسے کاٹو اس کا حق ادا کرو...“[الأنعام:۱۴۱]
سالم بن عبداﷲ بن عمر نے اپنے والد سے بیان کیا کی نبی کریم ﷺ نے فرمایا:”وہ زمین جسے آسمان(بارش کا پانی)یا چشمہ سیراب کرتا ہے-یا وہ خودبخود نمی سے سیراب ہوجاتی ہو تو اس کی پیداوار سے دسواں حصہ لیا جائے اور وہ زمین جسے کنویں سے پانی کھینچ کر سیراب کیا جاتا ہو تو اس کی پیداوار سے بیسواں حصہ لیا جائے۔“(صحیح بخاری جلد ۲، ۱۴۸۳)
ابو سعید خدری رضی اﷲ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:”پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔“(صحیح بخاری جلد ۲، ۱۴۸۴)(ایک وسق ۶۰ صاع ہے اور پانچ وسق تقریباََ ۶۱۸کلوگرام ہے)
Livestock Animals: Camels, Cows, and Sheep
Allah's Messenger (Peace be upon Him) said: "Whoever had camels or cows or sheep, and did not pay their Zakat those animals will be brought on the Day of Resurrection far bigger and fatter than before, They will trample him with their hooves and butt him with their horns, When the last has its turn, the first will start again, and this punishment will go on until Allah has finished the judgements amongst the people," (Al-Bukhari and Muslim)
Food Grains and Fruit
Certain crops and grains that could be kept or stored require Zakat to be paid on them. The grains that require Zakat are barley and wheat. The fruits that require Zakat to be paid are dates (fresh and dried) and raisins, However, this does not include the fruit and grains that one intends to feed oneself and one's family with, This ruling applies to a person like a farmer who harvests and sells fruit and grains that he does not intend to use for his own needs and the needs of his family, Allah (S.W.T) said interpretation of the meaning in english: -
"... but pay the due thereof on the day of its harvest..." (6: 141)
Allah's Messenger (Peace be upon Him) said: "On a land irrigated by rain water or by natural water channels or land that is wet due to a nearby water channel. One-tenth (10%) is compulsory (as Zakat); on the land irrigated by a well. half of a tenth (5%) is compulsory (as Zakat on the yield of the land)." (Al-Bukhari and Muslim)
He (Peace be upon Him) also said: "There is no Zakat due on what is less than five Wasqs (of grains or vegetation)." (Al-Bukhari and Muslim)
(Note: Five Wasqs are approximately 618 kg; One Wasq = 60 Sa' of measured grain.)

No comments:
Post a Comment