Sunday, December 21, 2014

Áisha (RA) Reported:



‎جس جنازه میں سو آدمی نماز پڑھیں اس میں اس کے لئے سفارش کریں تو وه قبول هوتی هے:-

نبی (صلی الله علیه وسلم) نے فرمایا کوئی میت ایسی نهیں جس کی نماز جنازه مسلمانوں میں سے ایک جماعت ادا کرے جن کی تعداد سو هو جائے اور سارے کے سارے اس کے لئے سفارش کریں اور ان کی سفارش اس کے حق میں قبول نه کی جاتی هو
صحیح مسلم
- - - - - - -
حضرت کریب مولیٰ ابن عباس رضی الله تعالیٰ عنهما سے روایت هے که ابن عباس رضی الله تعالیٰ عنهما کے ایک بیٹے کا قدید یا عسفان میں انتقال هوگیا تو انہوں نے فرمایا کریب! دیکھو، اس کے لئے لوگ جمع هوئے هیں؟ میں نکلا تو لوگ جمع هو چکے تھے۔ میں نے ان کو اس کی خبر دی تو انهوں نے کہا تمهارے اندازے میں وه چالیس هیں؟ فرماتے هیں جی هاں! ابن عباس رضی الله تعالیٰ عنهما نے فرمایا میت نکال لاؤ۔ میں نے رسول الله (صلی الله علیه وسلم) سے کو فرماتے سنا:
اگر کوئی مسلمان فوت هو جائے اس کے جنازه پر چالیس ایسے آدمی شریک هو جائیں جو الله کے ساتھ کسی کو شریک کرنے والے نه هوں تو الله ان کی سفارش اس میت کے حق میں قبول فرماتے هیں۔‎

Sayedah 'Aisha reported Allah's Apostle (may peace be upon him) saying: If a company of Muslims numbering one hundred pray over a dead person, all of them interceding for him, their intercession for him will be accepted.
- - - -
'Abdullah b. 'Abbas reported that his son died in Qudaid or 'Usfan. He said to Kuraib to see as to how many people had gathered there for his (funeral). He (Kuraib) said: So I went out and I informed him about the people who had gathered there. He (Ibn 'Abbas) said: Do you think they are forty? He (Kuraib) said: Yes. Ibn 'Abbas then said to them: Bring him (the dead body) out for I have heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: If any Muslim dies and forty men who associate nothing with Allah stand over his prayer (they offer prayer over him), Allah will accept them as intercessors for him.
Sahih Muslim

No comments:

Post a Comment