Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 125-126, Part 9
قَالُوا إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا مُنْقَلِبُونَ۔ وَمَا تَنْقِمُ مِنَّا إِلَّا أَنْ آمَنَّا بِآيَاتِ رَبِّنَا لَمَّا جَاءَتْنَا ۚ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
They (sorcerers) said: “Verily, we are returning to our Lord. And you take vengeance on us only because we believed in the Ayat (proofs, evidences, lessons, signs, etc.) of our Lord when they reached us! Our Lord! pour out on us patience, and cause us to die as Muslims.”
انہوں (یعنی جادوگروں) نے کہا: بے شک ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں، اور (اے فرعون!) تو ہمیں صرف اس بات کی سزا دے رہا ہے کہ ہم اپنے رب کی نشانیوں پر ایمان لے آئے ہیں، جب وہ ہمارے پاس آ گئیں۔ اے ہمارے رب! ہم پر صبر ڈال دے اور ہمیں اس حال میں فوت کر کہ ہم مسلمان ہوں۔
[Al-Quran 7:125-126]
No comments:
Post a Comment