Thursday, January 29, 2015

Quran 7:129



‎Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 129, Part 9

قَالُوا أُوذِينَا مِنْ قَبْلِ أَنْ تَأْتِيَنَا وَمِنْ بَعْدِ مَا جِئْتَنَا ۚ قَالَ عَسَىٰ رَبُّكُمْ أَنْ يُهْلِكَ عَدُوَّكُمْ وَيَسْتَخْلِفَكُمْ فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُونَ

They said: “We (Children of Israel) had suffered troubles before you came to us, and since you have come to us.” He [Musa (Moses)] said: “It may be that your Lord will destroy your enemy and make you successors on the earth, so that He may see how you act?”

انہوں نے (موسٰی سے) کہا: ہمارے پاس تمہارے آنے سے پہلے بھی ہمیں تکلیفیں دی گئیں اور تمہارے آنے کے بعد بھی۔ موسٰی نے کہا: امید ہے کہ تمہارا رب تمہارے دشمن کو ہلاک کر دے گا اور تمہیں زمین میں جانشین بنا دے گا، پھر دیکھے گا کہ تم کیسے عمل کرتے ہو؟

[Al-Quran 7:129]

#Darussalam #Moses‎

Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 129, Part 9
قَالُوا أُوذِينَا مِنْ قَبْلِ أَنْ تَأْتِيَنَا وَمِنْ بَعْدِ مَا جِئْتَنَا ۚ قَالَ عَسَىٰ رَبُّكُمْ أَنْ يُهْلِكَ عَدُوَّكُمْ وَيَسْتَخْلِفَكُمْ فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُونَ
They said: “We (Children of Israel) had suffered troubles before you came to us, and since you have come to us.” He [Musa (Moses)] said: “It may be that your Lord will destroy your enemy and make you successors on the earth, so that He may see how you act?”
انہوں نے (موسٰی سے) کہا: ہمارے پاس تمہارے آنے سے پہلے بھی ہمیں تکلیفیں دی گئیں اور تمہارے آنے کے بعد بھی۔ موسٰی نے کہا: امید ہے کہ تمہارا رب تمہارے دشمن کو ہلاک کر دے گا اور تمہیں زمین میں جانشین بنا دے گا، پھر دیکھے گا کہ تم کیسے عمل کرتے ہو؟
[Al-Quran 7:129]

No comments:

Post a Comment