Tuesday, March 3, 2015

Ibn 'Umar said,



'‎Ibn 'Umar said, "The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, did not omit saying the following words in the morning and evening:
'O Allah, I ask you for well-being in this world and the Next. O Allah, I ask you for forgiveness and well-being in my deen and in this world and in my family and my property. O Allah, veil my faults and calm my fears. O Allah, give me protection in front of me and behind me, on my right and my left and above me. I seek refuge by Your might from being overwhelmed from under me.'"
http://sunnah.com/urn/2311970
اے اللہ، میں اس دنیا اور آخرت میں فلاح کے لئے آپ سے ملتمس ہوں۔ اے اللہ، میری بخشش کر، میں آپ سے خیریت اورعافیت کی درخواست کرتا ہوں ، میرے دین میں بھی اور دنیا میں بھی اور میرے خاندان اور میرے جائیداد میں۔ . اے اللہ، میرے گناہوں کی پردہ پوشی کر اور میرے خدشات کو ٹھنڈا کر اور ان سے میری حفاظت فرما، اے اللہ مجھے تحفظ فراہم کر میری دائیں سے اور میرے بائیں جانب اور میرے اوپرسے، میرے سامنے سے، پیچھے سے ، اور اے اللہ، میں آپ کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں اپنے نیچے سے پکڑا جاوں .‎'

Ibn 'Umar said, "The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, did not omit saying the following words in the morning and evening:
'O Allah, I ask you for well-being in this world and the Next. O Allah, I ask you for forgiveness and well-being in my deen and in this world and in my family and my property. O Allah, veil my faults and calm my fears. O Allah, give me protection in front of me and behind me, on my right and my left and above me. I seek refuge by Your might from being overwhelmed from under me.'"
http://sunnah.com/urn/2311970
اے اللہ، میں اس دنیا اور آخرت میں فلاح کے لئے آپ سے ملتمس ہوں۔ اے اللہ، میری بخشش کر، میں آپ سے خیریت اورعافیت کی درخواست کرتا ہوں ، میرے دین میں بھی اور دنیا میں بھی اور میرے خاندان اور میرے جائیداد میں۔ . اے اللہ، میرے گناہوں کی پردہ پوشی کر اور میرے خدشات کو ٹھنڈا کر اور ان سے میری حفاظت فرما، اے اللہ مجھے تحفظ فراہم کر میری دائیں سے اور میرے بائیں جانب اور میرے اوپرسے، میرے سامنے سے، پیچھے سے ، اور اے اللہ، میں آپ کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں اپنے نیچے سے پکڑا جاوں .

No comments:

Post a Comment