
عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى فِي خَمِيصَةٍ لَهَا أَعْلاَمٌ فَقَالَ شَغَلَتْنِي أَعْلاَمُ هَذِهِ، اذْهَبُوا بِهَا إِلَى أَبِي جَهْمٍ وَأْتُونِي بِأَنْبِجَانِيَّةٍ
Narrated `Aishah: Once the Prophet (peace be upon him) prayed on a Khamisa with marks on it and said: “The marks on it diverted my attention, take this Khamisa to Abu Jahm and bring an Inbijaniya (from him.)”
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روز اون کے کپڑے میں نماز پڑھی، جس میں نقش بنے ہوئے تھے، نماز سے فارغ ہو کر آپ نے فرمایا کہ مجھے اس کپڑے کے نقوش نے اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ اسے ابوجہم (تاجر) کے پاس (جس کے ہاں سے وہ کپڑا آیا تھا) لے جاؤ اور مجھے انبجانیہ لادو۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Adhan (Call to Prayer), Hadith: 752]
Chapter: To look hither and thither in As-Salat (the prayer)
Chapter: To look hither and thither in As-Salat (the prayer)
No comments:
Post a Comment