Thursday, March 19, 2015

Quran 7:172



Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 172, Part 9
وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِنْ بَنِي آدَمَ مِنْ ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَأَشْهَدَهُمْ عَلَىٰ أَنْفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ۖ قَالُوا بَلَىٰ ۛ شَهِدْنَا ۛ أَنْ تَقُولُوا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّا كُنَّا عَنْ هَٰذَا غَافِلِينَ
And (remember) when your Lord brought forth from the Children of Adam, from their loins, their seed (or from Adam's loin his offspring) and made them testify as to themselves (saying): “Am I not your Lord?” They said: “Yes! We testify,” lest you should say on the Day of Resurrection: “Verily, we have been unaware of this.”
اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب آپ کے پروردگار نے بنی آدم کی پشتوں سے ان کی اولاد کو نکالا اور انہیں خود اپنے اوپر گواہ بنا کر پوچھا: کیا میں تمہارا پروردگار نہیں؟ وہ (ارواح) کہنے لگیں: کیوں نہیں! ہم یہ شہادت دیتے ہیں (اور یہ اس لیے کیا) کہ قیامت کے دن تم نہ کہنے لگو کہ ہم تو اس بات سے بالکل بے خبر تھے۔
[Al-Quran 7:172]

No comments:

Post a Comment