Tuesday, May 5, 2015

Narrated `Abdullah bin Malik bin Buhaina:



عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ، قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الظُّهْرَ فَقَامَ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ، فَلَمَّا كَانَ فِي آخِرِ صَلاَتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهْوَ جَالِسٌ
Narrated `Abdullah bin Malik bin Buhaina: Once Allah's Messenger (peace be upon him) led us in the Zuhr prayer and got up (after the prostrations of the second rak`a) although he should have sat (for the Tashahhud). So at the end of the prayer, he prostrated twice while sitting (prostrations of Sahu).
عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک بن بحینہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ایک دن ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھائی تو دوسری رکعت سجدوں کے بعد کھڑے ہوگئے، حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیٹھنا ضروری تھا، لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کا آخری قعدہ کیا تو دو سجدے (سہو کے) کئے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Adhan (Call to Prayer), Hadith: 830]
Chapter: (Saying of the) Tashah-hud in the first sitting.

No comments:

Post a Comment