Monday, January 4, 2016

[Al-Quran 9:127]




Quran’s Lesson - Surah Al-Tawbah 9, Verse 127, Part 11
وَإِذَا مَا أُنْزِلَتْ سُورَةٌ نَظَرَ بَعْضُهُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ هَلْ يَرَاكُمْ مِنْ أَحَدٍ ثُمَّ انْصَرَفُوا ۚ صَرَفَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَفْقَهُونَ
And whenever there comes down a Surah (chapter from the Quran), they look at one another (saying): “Does anyone see you?” Then they turn away. Allah has turned their hearts (from the light) because they are a people that understand not.
اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے تو یہ منافق آنکھوں ہی آنکھوں میں ایک دوسرے کی طرف اشارہ کرکے پوچھتے ہیں کہ کیا تمہیں کوئی (مسلمان) تو نہیں دیکھ رہا؟ پھر وہاں سے واپس چلے جاتے ہیں۔ اللہ نے ان کے دلوں کو (راہ حق سے) پھیر دیا ہے کیونکہ یہ لوگ ہیں ہی ایسے جو کچھ بھی نہیں سمجھتے۔
[Al-Quran 9:127]

No comments:

Post a Comment