Monday, April 18, 2016

He who loves to meet Allah




Hadith-e-Qudsi 10 — He who loves to meet Allah
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ قَالَ اللَّهُ إِذَا أَحَبَّ عَبْدِي لِقَائِي أَحْبَبْتُ لِقَاءَهُ، وَإِذَا كَرِهَ لِقَائِي كَرِهْتُ لِقَاءَهُ
Narrated Abu Hurairah: Allah's Messenger ﷺ said: “Allah said: ‘If My slave loves meeting Me, I too love meeting him; and if he dislikes to meet Me, I too hate to meet him.’”
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جب میرا بندہ مجھ سے ملنے کو پسند کرتا ہے تو میں بھی اس کے ملنے کو پسند کرتا ہوں۔ اور جب وہ مجھ سے ملنا ناپسند کرے تو میں بھی اس سے ملنا ناپسند کرتا ہوں۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Tawheed, Hadith: 7504]
Chapter: “…They want to change Allah’s Words….”

No comments:

Post a Comment