Tuesday, December 13, 2016

[Al-Quran 12:70-71]





Quran’s Lesson - Surah Yusuf 12, Verse 70-71, Part 13
فَلَمَّا جَهَّزَهُمْ بِجَهَازِهِمْ جَعَلَ السِّقَايَةَ فِي رَحْلِ أَخِيهِ ثُمَّ أَذَّنَ مُؤَذِّنٌ أَيَّتُهَا الْعِيرُ إِنَّكُمْ لَسَارِقُونَ . قَالُوا وَأَقْبَلُوا عَلَيْهِمْ مَاذَا تَفْقِدُونَ
So when he had furnished them forth with their provisions, he put the (golden) bowl into his brother's bag, then a crier cried: “O you (in) the caravan! Surely, you are thieves!” They, turning towards them, said: “What is it that you have missed?”
پھر جب یوسف نے (ان کی روانگی کے لئے) ان کا سامان تیار کیا تو اپنے بھائی کے سامان میں اپنا پانی پینے کا پیالہ رکھ دیا۔ (جب یہ لوگ شہر سے نکل آئے تو پیچھے سے) ایک پکارنے والے نے پکار کر کہا: اے قافلہ والو! تم تو چور ہو۔ انہوں نے پکارنے والے کی طرف متوجہ ہو کر پوچھا:تمہاری کیا چیز کھو گئی ہے؟
[Al-Quran 12:70-71]

No comments:

Post a Comment