Quran’s Lesson - Surah Yusuf 12, Verse 72-73, Part 13
قَالُوا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ وَلِمَنْ جَاءَ بِهِ حِمْلُ بَعِيرٍ وَأَنَا بِهِ زَعِيمٌ . قَالُوا تَاللَّهِ لَقَدْ عَلِمْتُمْ مَا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِي الْأَرْضِ وَمَا كُنَّا سَارِقِينَ
They said: “We have missed the (golden) bowl of the king and for him who produces it is (the reward of) a camel load; I will be bound by it.” They said: “By Allah! Indeed you know that we came not to make mischief in the land, and we are no thieves!”
انہوں نے کہا: ہم بادشاہ کا پیالہ گم پاتے ہیں، اور جو شخص اسے لائے اس کے لیے اونٹ بھر (غلہ) ہے اور میں اس کا ضامن ہوں۔ وہ بولے: اللہ کی قسم! یقیناً تمہیں علم ہے کہ ہم اس ملک میں فساد کرنے نہیں آئے اور نہ ہم چور ہیں۔
[Al-Quran 12:72-73]
No comments:
Post a Comment