Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 7, Part 13
وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِنْ رَبِّهِ ۗ إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ ۖ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ
And the disbelievers say: “Why is not a sign sent down to him from his Lord?” You are only a warner, and to every people there is a guide.
کافر لوگ یہ کہتے ہیں کہ: اس (نبی) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی معجزہ کیوں نہیں اتارا گیا، (اے نبی! آپ اس فکر میں نہ پڑیں) آپ تو صرف ایک ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم کے لئے ایک رہنما ہوا ہے۔
[Al-Quran 13: 7]
No comments:
Post a Comment