Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 9-10, Part 13
عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ . سَوَاءٌ مِنْكُمْ مَنْ أَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَنْ جَهَرَ بِهِ وَمَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍ بِاللَّيْلِ وَسَارِبٌ بِالنَّهَارِ
All-Knower of the unseen and the seen, the Most Great, the Most High. It is the same (to Him) whether any of you conceal his speech or declare it openly, whether he be hid by night or go forth freely by day.
وہ چھپی اور ظاہر ہر طرح کی باتوں کو جاننے والا ہے سب سے بڑا ہے عالی شان والا ہے۔ تم میں سے اگر کوئی بات کو مخفی طور پر کہے یا پکار کر کہے وہ اس کے لیے برابر ہے، اسی طرح اگر کوئی رات کی (تاریکی) میں چھپا ہوا ہو یا دن کی (روشنی) میں چل رہا ہو، اس کے لئے برابر ہے۔
[Al-Quran 13: 9-10]
No comments:
Post a Comment