Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 30, Part 13
كَذَٰلِكَ أَرْسَلْنَاكَ فِي أُمَّةٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَا أُمَمٌ لِتَتْلُوَ عَلَيْهِمُ الَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَهُمْ يَكْفُرُونَ بِالرَّحْمَٰنِ ۚ قُلْ هُوَ رَبِّي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ مَتَابِ
Thus have We sent you (O Muhammad ﷺ) to a community before whom other communities have passed away, in order that you might recite unto them what We have inspired to you, while they disbelieve in the Most Beneficient (Allah) Say: “He is my Lord! La ilaha illa Huwa (none has the right to be worshipped but He)! In Him is my trust, and to Him will be my return with repentance.”
اسی طرح ہم نے آپ کو ایسی امت میں بھیجا ہے جس سے پہلے کئی امتیں گزر چکی ہیں، تاکہ آپ انھیں وہ کچھ پڑھ کر سنائیں جو ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے۔ لیکن وہ رحمان کا انکار کر رہے ہیں۔ آپ ان سے کہئے کہ میرا پروردگار تو وہی ہے جس کے سوا کوئی الٰہ (معبود) نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور اسی کے ہاں مجھے جانا ہے۔
[Al-Quran 13:30]
No comments:
Post a Comment