Daily Hadith | Virtue of Night Prayer
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، - رضى الله عنه - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اللَّهِ الْمُحَرَّمُ وَأَفْضَلُ الصَّلاَةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ صَلاَةُ اللَّيْلِ
It was narrated that Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah ﷺ said: “The best fast after Ramadan is Allah's month, Muharram, and the best prayer after the obligatory prayers is prayer at night.”
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز(تہجد) ہے۔
[Sahih Muslim, Book of Fasting, Hadith: 1163 (2755)]
Chapter: The virtue of fasting Muharram.
No comments:
Post a Comment