Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 36, Part 13
وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَفْرَحُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ ۖ وَمِنَ الْأَحْزَابِ مَنْ يُنْكِرُ بَعْضَهُ ۚ قُلْ إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ وَلَا أُشْرِكَ بِهِ ۚ إِلَيْهِ أَدْعُو وَإِلَيْهِ مَآبِ
Those to whom We have given the Book (such as 'Abdullah bin Salam and other Jews who embraced Islam), rejoice at what has been revealed unto you (i.e. the Quran), but there are among the Confederates (from the Jews and pagans) those who reject a part thereof. Say (O Muhammad ﷺ): “I am commanded only to worship Allah (Alone) and not to join partners with Him. To Him (Alone) I call and to Him is my return.”
اور جن لوگوں کو ہم نے (اس سے پہلے) کتاب دی تھی وہ اس کتاب سے خوش ہوتے ہیں جو آپ کی طرف نازل کی گئی ہے اور ان کے گروہوں میں کچھ ایسے ہیں جو اس قرآن کے بعض (حکموں) کا انکار کرتے ہیں۔ آپ ان سے کہئے: مجھے تو بس یہی حکم ہوا ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کروں۔ میں اسی کی طرف بلاتا ہوں۔
[Al-Quran 13:36]
No comments:
Post a Comment