
Quran’s Lesson - Surah Ibrahim 14, Verse 8, Part 13
وَقَالَ مُوسَىٰ إِنْ تَكْفُرُوا أَنْتُمْ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا فَإِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ حَمِيدٌ
And Musa (Moses) said: “If you disbelieve, you and all on earth together, then verily! Allah is Rich (Free of all wants), Owner of all Praise.”
اور موسیٰ نے تم سے کہا: اگر تم اور جو بھی روئے زمین پر موجود ہیں سب کے سب کفر کرو گے تو بھی اللہ (تم سب سے) بے نیاز ہے کیونکہ وہ خود اپنی ذات میں محمود ہے۔
[Al-Quran 14:8]
No comments:
Post a Comment