
Quran’s Lesson - Surah An-Nahl 16, Verse 53-55, Part 14
وَمَا بِكُمْ مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنَ اللَّهِ ۖ ثُمَّ إِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَإِلَيْهِ تَجْأَرُونَ . ثُمَّ إِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِنْكُمْ بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَ . لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
And whatever of blessings and good things you have, it is from Allah. Then, when harm touches you, unto Him you cry aloud for help. Then, when He has removed the harm from you, behold! Some of you associate others in worship with their Lord (Allah). So (as a result of that) they deny (with ungratefulness) that (Allah's Favours) which We have bestowed on them! Then enjoy yourselves (your short stay), but you will come to know (with regrets).
تمہیں جو نعمت بھی مل رہی ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے پھر جب تمہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اسی کے آگے چیخ و پکار کرتے ہو۔ پھر جب وہ تم سے اس تکلیف کو دور کردیتا ہے تو تم میں سے کچھ لوگ اپنے پروردگار کے ساتھ شرک کرنے لگتے ہیں۔ تاکہ اللہ نے جو کچھ انھیں دے رکھا ہے (اس کا شکریہ ادا کرنے کی بجائے) اس کی ناشکری ہی کریں۔ اچھا (کچھ دیر) مزے اڑا لو۔ عنقریب تمہیں (حقیقت) معلوم ہوجائے گی۔
[Al-Quran 16: 53-55]
No comments:
Post a Comment