Quran’s Lesson - Surah An-Nahl 16, Verse 98-100, Part 14
فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ . إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَانٌ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ . إِنَّمَا سُلْطَانُهُ عَلَى الَّذِينَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِينَ هُمْ بِهِ مُشْرِكُونَ
So when you want to recite the Quran, seek refuge with Allah from Shaitan (Satan), the outcast (the cursed one). Verily! He has no power over those who believe and put their trust only in their Lord (Allah). His power is only over those who obey and follow him (Satan), and those who join partners with Him (Allah) [i.e. those who are Mushrikun – polytheists].
پھر جب آپ قرآن پڑھنے لگیں تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کریں۔ اس کا ان لوگوں پر کوئی بس نہیں چلتا جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔ اس کا بس تو صرف ان لوگوں پر چلتا ہے جو اسے اپنا سرپرست بناتے ہیں اور ایسے ہی لوگ اللہ کے شریک بناتے ہیں۔
[Al-Quran 16: 98-100]
No comments:
Post a Comment