Excellence of Fasting in the month of Muharram
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رضى الله عنه قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اللَّهِ الْمُحَرَّمُ وَأَفْضَلُ الصَّلاَةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ صَلاَةُ اللَّيْلِ
Abu Harairah (may Allah be pleased with him) reported Allah’s Messenger ﷺ as saying: “The most excellent fast after Ramadan is month of Allah, al-Muharram; and the most excellent prayer after what is prescribed is prayer during the night.”
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز(تهجد) ہے۔
[Sahih Muslim, Book of Fasting, Hadith: 2755 (1163)]
Chapter: The virtue of Fasting Muharram.
No comments:
Post a Comment