Daily Hadith | Posture for Sajdah
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ، وَلاَ يَبْسُطْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ انْبِسَاطَ الْكَلْبِ
Narrated Anas bin Malik: The Prophet ﷺ said: “Be straight in the prostrations and none of you should put his forearms on the ground (in the prostration) like a dog.”
انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سجدوں میں اعتدال کرو اور کوئی شخص اپنی دونوں کہنیاں (زمین پر) جس طرح کہ کتا بچھا لیتا ہے نہ بچھائے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Adhan (Call to Prayer), Hadith: 822]
Chapter: One should not put the forearms on the ground during prostrations.
No comments:
Post a Comment