Thursday, January 11, 2018

Supplication between the Two Prostrations



Image may contain: 1 person, text


Daily Hadith | Supplication between the Two Prostrations
عَنْ رَجُلٍ، مِنْ عَبْسٍ عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّهُ انْتَهَى إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَامَ إِلَى جَنْبِهِ فَقَالَ " اللَّهُ أَكْبَرُ ذُو الْمَلَكُوتِ وَالْجَبَرُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ " . ثُمَّ قَرَأَ بِالْبَقَرَةِ ثُمَّ رَكَعَ فَكَانَ رُكُوعُهُ نَحْوًا مِنْ قِيَامِهِ فَقَالَ فِي رُكُوعِهِ " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ " . وَقَالَ حِينَ رَفَعَ رَأْسَهُ " لِرَبِّيَ الْحَمْدُ لِرَبِّيَ الْحَمْدُ " . وَكَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ " سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى " . وَكَانَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ " رَبِّ اغْفِرْ لِي رَبِّ اغْفِرْ لِي
A man from (the tribe of) 'Abs narrated from Hudhaifah that: He came to the Prophet ﷺ and stood by his side, and he said: "Allahu Akbar Dhul-malakut wal-jabarut wal-kibriya' wal 'azamah (Allah is Most Great, the One Who has all sovereignty, power, magnificence, and might.)" Then he recited Al-Baqarah, then he bowed, and his bowing lasted almost as long as his standing, and he said when bowing: 'Subahana Rabbial-'azim, Subhana Rabbial-'azim (Glory be to my Lord Almighty, Glory be to my Lord Almighty)." When he raised his head he said: "Li Rabbial-hamd, Li Rabbial-hamd (To my Lord be praise, to my Lord be praise)." And when he prostrated he said: "Subahana Rabbial-A'la, Subahna Rabbial-A'la (Glory be to my Lord Most High, glory be to my Lord Most High)." And between the two prostrations he would say: "Rabbighfirli, Rabbighfirli (Lord forgive me, Lord forgive me)."
حذیفہ سے روایت ہے کہ ایک روز وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک کھڑے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا " اللَّهُ أَکْبَرُ ذُو الْمَلَکُوتِ وَالْجَبَرُوتِ وَالْکِبْرِيَائِ وَالْعَظَمَةِ " اس کے بعد سورت بقرہ تلاوت فرمائی اس کے بعد رکوع فرمایا تو رکوع میں اس قدر تاخیر کی جس قدر کھڑے رہے تھے اور " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ " فرمایا اور جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع سے سر اٹھایا تو ارشاد فرمایا تمام تعریفیں میرے پروردگار کے واسطے ہیں (دو بار) اور سجدہ کے دوران فرمایا " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَی سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَی " اور دونوں سجدوں کے درمیان فرمایا " رَبِّ اغْفِرْ لِي رَبِّ اغْفِرْ لِي " یعنی اے اللہ مجھ کو بخش دے اے اللہ مجھ کو معاف فرمادے۔
[Sunan An-Nasai, Book of The At-Tatbiq, Hadith: 1145]
Chapter: The supplication between the two prostrations.
Grade: Sahih

No comments:

Post a Comment