Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 50, Part 8
وَنَادَىٰ أَصْحَابُ النَّارِ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ أَنْ أَفِيضُوا عَلَيْنَا مِنَ الْمَاءِ أَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ ۚ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكَافِرِينَ
And the dwellers of the Fire will call to the dwellers of Paradise: “Pour on us some water or anything that Allah has provided you with.” They will say: “Both (water and provision) Allah has forbidden to the disbelievers.”
اور دوزخ والے جنت والوں کو پکار کر کہیں گے کہ تم کچھ پانی ہم پر انڈیل دو یا اس رزق میں سے، جو اللہ نے تمہیں دیا ہے، (کچھ ہمیں عطا کر دو) جنتی کہیں گے: بے شک اللہ نے یہ دونوں چیزیں کافروں پر حرام کر دی ہیں۔
[Al-Quran 7:50]
No comments:
Post a Comment