Quran’s Lesson - Surah Al-Ana’m 6, Verse 140, Part 8
قَدْ خَسِرَ الَّذِينَ قَتَلُوا أَوْلَادَهُمْ سَفَهًا بِغَيْرِ عِلْمٍ وَحَرَّمُوا مَا رَزَقَهُمُ اللَّهُ افْتِرَاءً عَلَى اللَّهِ ۚ قَدْ ضَلُّوا وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ
Indeed lost are they who have killed their children, from folly, without knowledge, and have forbidden that which Allah has provided for them, inventing a lie against Allah. They have indeed gone astray and were not guided.
بے شک وہ لوگ خسارے میں رہے جنہوں نے اپنی اولاد کو علم کے بغیر بیوقوفی سے قتل کیا، اور اللہ نے انہیں جو رزق دیا اللہ پر جھوٹ باندھ کر اسے حرام ٹھہرا لیا، تحقیق وہ گمراہ ہو گئے، اور وہ ہدایت یافتہ نہ ہوئے۔
[Al-Quran 6:140]
No comments:
Post a Comment