Friday, March 20, 2015

Surah Al-Kahf: A Go Through

'‎اردو مفہوم نیچے ملاحظہ فرمائیے...!

Whoever reflects upon Surat Al-Kahf will know that its meanings carry what would be incredibly beneficial for them in protecting them from the trials of this world and security from the dajjal. That is why its recitation was legislated every Friday out of Allah's wisdom and mercy.

Surat Al-Kahf encompasses four stories, four different types of trials (fitan) and four causes of salvation: 

1) The companions of the cave: The fitnah of religion. 

Their story was of believing youth who were living amongst disbelievers and committed to migrate and flee with their religion after a clash between them and their people. Allah sufficed them with the mercy of the cave.

Their salvation: Righteous companionship. 

2) The owner of the two gardens: The fitnah of wealth and children

The story of a man whom Allah blessed but he forgot that blessing and belittled it. He was arrogant and didn't thank Allah for the blessings though his companion reminded him. When his wealth was destroyed he was remorseful when remorse didn't count! 

Salvation from that trial: Knowing the reality of the dunya

3) Musa and Khadr: The fitnah of knowledge. 

The story of Musa when he was asked about who the most knowledgable person on earth was and he responded saying "me," without referring that knowledge back to Allah, though a Prophet has the Maximum level of knowledge about Shari'a (Islamic religion's rules) but Gayest Khadr Alaehis salaam had cosmological knowledge... and so Allah revealed to him that indeed there was. Musa then traveled to learn from that person that the Divine Wisdom could be incomprehensible at times, but the One designing it is All-Wise. Like the harming of the ship for example. 

Salvation from that trial: Humility

4) The story of Dhul Qarnain = The fitnah of power

The story of a great ruler who was given both knowledge and power and traveled the earth relieving hardship and spreading goodness. He solved the problem of Yajuj and Majuj by sealing them in the earth and in doing so was able to mobilize the resources of a people who could hardly understand his speech!

Salvation from that trial: Sincerity 

The next post in sha Allah will share the relationship between surat Al-Kahf and the dajjal.

جو کوئی سورت الکہف پر غور کرتا ہے تو اسے پتا چل جاتا ہے کہ اس کے معانی اپنے اندر وہ کچھ سموئے ہوئے ہیں جو اس کیلئے حیران کن حد تک سود مند ہیں... اس کو اس دنیا کے امتحانات اور دجال سے محفوظ رکھنے کیلئے...  اسی وجہ سے سورت الکہف کی تلاوت ہر جمعہ کو اللہ تعالی نے رحمت و حکمت سے ضروری قرار دی...

سورت الکہف چار واقعے لئے ہوئے ہے... چار مختلف آفات اور ان سے نجات کی چار وجوہات...

١) اصحاب الکہف: دین کا فتنہ

یہ ماجرا چند نوجوانوں کا ہے...  جو کفار کے درمیان رہ رہے تھے اور انہیں اپںے لوگوں سے جھڑپ کے بعد اس بات پر مجبور کر دیا گیا تھا کہ وہ اپںے دین سمیت اس جگہ سے ہجرت اور نکل کھڑے ہوں... اللہ تعالی نے ان کیلئے غار کی رحمت کو کافی کردیا تھا...!

انکی نجات : نیک صحبت

٢) دو باغات کا مالک: مال اور اولاد کا فتنہ

اس شخص کا ماجرا جس پر اللہ تعالی نے رحمت برسائی تھی مگر وہ اس سے غافل ہو گیا  اور زیاں کار ہوگیا...  وہ تکبر میں مبتلا تھا اور اسی وجہ سے اللہ کا ناشکر بھی تھا... حالانکہ  اس کے ساتھی ںے اسکو یاد دہانی کرا دی تھی... اور پھر جب وہ سب کچھ غارت ہوگیا تو اس کو ملال ہوا جس وقت ملال کا کوئی فائدہ نہ تھا...

اس آزمائش سےنجات: دنیا کی حقیقت کا ادراک

٣) حضرت موسی اور حضرت خضر علیہما السلام: علم کا فتنہ

حضرت موسی علیہ السلام کا قصہ جب ان سے دریافت کیا گیا کہ روئے زمین پر سب سے زیادہ علم والا کون ہے تو انہوں ںے جواب دیا کہ "میں"...  بغیر اللہ کو حوالہ دیے... گو کہ وقت کے نبی سے بڑا عالم کوئی نہیں ہوتا مگر انکے پاس تشریعی علم تھا اور حضرت خضر علیہ السلام کے پاس تکوینی علم... تو اللہ نے انکو آگاہ کیا کہ کوئی اور بھی ہے ان سے زیادہ علم والا...  پھر موسی علیہ السلام نے مسافت کی اور اس شخص سے سیکھا کہ اللہ تعالی کی حکمت کبھی کبھار سر سے گزر جانے والی بھی ہوتی ہے... لیکن اس کو ترتیب دینے والا تمام حکمت والا ہے...  جیسے کے کشتی کو نقصان پہنچانا اس میں سوراخ کر کے... 

اس  آزمائش سے بچاؤ: عاجزی

٤) ذوالقرنین کا واقعہ: طاقت کا فتنہ

اس عظیم شخص کا قصہ جس کو طاقت اور علم دونوں دیے گئے تھے اور وہ دنیا نوردی کے دوران لوگوں کی مشکلات دور کرتا تھا اور خیر پھیلاتا  تھا... اس نے یاجوج اور ماجوج کو پسِ دیوار قید کر نے کیلئے ایسے لوگوں سے کام لیا جو اس کی بات بھی بمشکل سمجھ سکتے تھے...

اس آزمائش سے نجات: اخلاص

اگلی پوسٹ میں انشاءاللہ دجال اور سورت الکہف کے مابین تعلق کو بیان کیا جائے گا...!

#الحمدللہ ^-^‎'

اردو مفہوم نیچے ملاحظہ فرمائیے...!

No comments:

Post a Comment