Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 41, Part 11
وَإِنْ كَذَّبُوكَ فَقُلْ لِي عَمَلِي وَلَكُمْ عَمَلُكُمْ ۖ أَنْتُمْ بَرِيئُونَ مِمَّا أَعْمَلُ وَأَنَا بَرِيءٌ مِمَّا تَعْمَلُونَ
And if they belie (deny) you, say: “For me are my deeds and for you are your deeds! You are innocent of what I do, and I am innocent of what you do!”
اور اگر وہ آپ کو جھٹلا دیں تو ان سے کہیے کہ میرے لئے میرا عمل ہے اور تمہارے لیے تمہارا۔ تم اس سے بری الذمہ ہو جو میں کرتا ہوں اور میں اس سے بری الذمہ ہوں جو تم کر رہے ہو۔
[Al-Quran 10:41]
No comments:
Post a Comment