Quran’s Lesson - Surah Hud 11, Verse 84, Part 12
وَإِلَىٰ مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا ۚ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهٍ غَيْرُهُ ۖ وَلَا تَنْقُصُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ ۚ إِنِّي أَرَاكُمْ بِخَيْرٍ وَإِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ مُحِيطٍ
And to the Madyan (Midian) people (We sent) their brother Shu'aib. He said: “O my people! Worship Allah, you have no other Ilah (God) but Him, and give not short measure or weight, I see you in prosperity; and verily I fear for you the torment of a Day encompassing.
اور مدین کی طرف ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا انہوں نے کہا: اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ۔ اور ناپ اور تول میں کمی نہ کیا کرو۔ میں تمہیں خوشحال دیکھ رہا ہوں اور مجھے ڈر ہے کہ تم پر ایسا عذاب آئے گا جو تمہیں ہر طرف سے گھیرے گا۔
[Al-Quran 11:84]
No comments:
Post a Comment