Quran’s Lesson - Surah Yusuf 12, Verse 99, Part 13
فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَىٰ يُوسُفَ آوَىٰ إِلَيْهِ أَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ
Then, when they entered unto Yusuf (Joseph), he betook his parents to himself and said: “Enter Egypt, if Allah wills, in security.”
جنانچہ جب وہ یوسف کے پاس پہنچے تو اس نے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس جگہ دی اور کہا: آپ مصر میں داخل ہو جائیے، اگر اللہ نے چاہا تو امن سے رہیے گا۔
[Al-Quran 12: 99]
No comments:
Post a Comment