Quran’s Lesson - Surah Ar-Ra’d 13, Verse 35, Part 13
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ ۖ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ أُكُلُهَا دَائِمٌ وَظِلُّهَا ۚ تِلْكَ عُقْبَى الَّذِينَ اتَّقَوْا ۖ وَعُقْبَى الْكَافِرِينَ النَّارُ
The description of the Paradise which the pious (Muttaqun) have been promised! -Underneath it rivers flow, its provision is eternal and so is its shade, this is the end (final destination) of the pious (Muttaqun), and the end (final destination) of the disbelievers is Fire.
جس جنت کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا گیا ہے، اس کی شان یہ ہے کہ اس میں نہریں جاری ہیں۔ اس کے پھل اور اس کا سایہ دائمی ہے۔ یہ تو انجام ہے ان لوگوں کا جو ڈرتے رہے، اور جو کافر ہیں ان کا انجام دوزخ ہے۔
[Al-Quran 13:35]
No comments:
Post a Comment