Daily Hadith | Jealousy
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ وَلاَ تَحَسَّسُوا وَلاَ تَجَسَّسُوا وَلاَ تَنَافَسُوا وَلاَ تَحَاسَدُوا وَلاَ تَبَاغَضُوا وَلاَ تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah ﷺ said: “Beware of suspicion, for suspicion is the falsest of speech. Do not seek out one another's faults; do not spy on one another; do not compete with one another; do not feel envy (jealous) with one another; do not hate one another; do not turn away from one another and be, O slaves of Allah, brothers.”
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم بد گمانی سے بچو کیونکہ بد گمانی سب سے زیادہ جھوٹ بات ہے اور نہ ہی تم ایک دوسرے کے ظاہری اور باطنی عیب تلاش کرو اور حرص نہ کرو اور حسد نہ کرو اور بغض نہ کرو اور نہ ہی ایک دوسرے سے رو گردانی کرو اور اللہ کے بندے اور بھائی بھائی ہو جاؤ۔
[Sahih Muslim, Book of Virtue, Enjoining Good Manners and Joining of the ties of Kinship, Hadith: 2563 (6536)]
Chapter: The prohibition of suspicion, spying, competition, artificial inflation of prices, and so on.
No comments:
Post a Comment