Tuesday, November 24, 2015

[Al-Quran 9:92]




Quran’s Lesson - Surah Al-Tawbah 9, Verse 92, Part 10
وَلَا عَلَى الَّذِينَ إِذَا مَا أَتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ قُلْتَ لَا أَجِدُ مَا أَحْمِلُكُمْ عَلَيْهِ تَوَلَّوْا وَأَعْيُنُهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا أَلَّا يَجِدُوا مَا يُنْفِقُونَ
Nor (is there blame) on those who came to you to be provided with mounts, and when you said: “I can find no mounts for you,” they turned back, while their eyes overflowing with tears of grief that they could not find anything to spend (for Jihad).
اور نہ ہی ان لوگوں پر کچھ الزام ہے جو آپ کے پاس آئے کہ آپ انہیں سواری مہیا کریں تو آپ نے کہا کہ میرے پاس سواری کا کوئی بندوبست نہیں تو وہ واپس چلے گئے اور اس غم سے ان کی آنکھیں اشکبار تھیں کہ ان کے پاس خرچ کرنے کو کچھ نہیں۔
[Al-Quran 9:92]

No comments:

Post a Comment