Tuesday, May 31, 2016

Consistency in doing Good Deeds





Daily Hadith | Consistency in doing Good Deeds
عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَحَبُّ الأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ تَعَالَى أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ. قَالَ وَكَانَتْ عَائِشَةُ إِذَا عَمِلَتِ الْعَمَلَ لَزِمَتْهُ
'A'isha reported Allah's Messenger ﷺ as saying: The acts most pleasing to Allah are those which are done continuously, even if they are small. And when 'A'isha did any act she did it continuously.

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کو اعمال میں سب سے پسندیدہ ترین وہ عمل ہے کہ جو ہمیشہ ہو اگرچہ تھوڑا ہی ہو اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جب بھی کوئی عمل کرتی تھیں تو پھر اسے اپنے لئے لازم کر لیتی تھیں۔
[Sahih Muslim, Book of Prayer - Travelers, Hadith: 783]
Chapter: The virtue of a deed that is done persistently.

No comments:

Post a Comment