Wednesday, July 26, 2017

[Al-Quran 16: 48]



No automatic alt text available.



Quran’s Lesson - Surah An-Nahl 16, Verse 48, Part 14

أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَىٰ مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ يَتَفَيَّأُ ظِلَالُهُ عَنِ الْيَمِينِ وَالشَّمَائِلِ سُجَّدًا لِلَّهِ وَهُمْ دَاخِرُونَ

Have they not observed things that Allah has created, (how) their shadows incline to the right and to the left, making prostration unto Allah, and they are lowly?

کیا ان لوگوں نے اللہ کی پیدا کردہ اشیاء میں سے کسی چیز کو بھی نہیں دیکھا کہ اس کا سایہ کیسے دائیں سے (بائیں) اور بائیں سے (دائیں) اللہ کے سامنے سجدہ کرتے ہوئے ڈھلتا رہتا ہے اور یہ سب چیزیں انتہائی عجز کا اظہار کر رہی ہیں۔

[Al-Quran 16: 48]

No comments:

Post a Comment