Tuesday, December 12, 2017

Supplication after Eating a Meal



Image may contain: text


Daily Hadith | Supplication after Eating a Meal
عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ مَنْ أَكَلَ طَعَامًا ثُمَّ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا الطَّعَامَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلاَ قُوَّةٍ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ وَمَنْ لَبِسَ ثَوْبًا فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلاَ قُوَّةٍ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ
Narrated Mu'adh ibn Anas: The Prophet (ﷺ) said: If anyone eats food and then says: “(Alhamdu lillaahil-lathee 'at`amanee haathaa, wa razaqaneehi, min ghayri hawlin minnee wa laa quwwatin) Praise be to Allah Who has fed me with this food and provided me with it through no might and power on my part,” he will be forgiven his former and later sins. If anyone puts on a garment and says: “(Alhamdu lillaahil-lathee kasaanee haathaa (aththawba) wa razaqaneehi min ghayri hawlim-minnee wa laa quwwatin) Praise be to Allah Who has clothed me with this and provided me with it through no might and power on my part,” he will be forgiven his former and later sins.
سہل بن معاذ بن انس، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے یہ کھانا کھایا پھر کہا تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے کھانا مجھے کھلایا اور مجھے عطا کیا بغیر میری کسی قوت وطاقت کے تو اس کے اگلے پچھلے سارے گناہ (صغیرہ) معاف کر دیئے جاتے ہیں اور فرمایا کہ جس شخص نے کپڑا پہننے کے بعد کہا کہ تمام تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا اور یہ مجھے عطا کیا۔ میری کسی طاقت و قوت کے بغیر تو اس کے اگلے پچھلے گناہ (صغیرہ) معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
[Sunan Abu Dawud, Book of Clothing, Hadith: 4023]
Chapter: What is to be said when putting on a new garment.
Grade: Hasan


No comments:

Post a Comment